۲-سلاطِین 6:18 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 6:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ یَاہوِہ پر اُس کا ایمان بڑا پُختہ تھا۔ وہ ہمیشہ یَاہوِہ کی پیروی کرتا رہا اَور اُن اَحکام پر عَمل کرتا رہا جنہیں یَاہوِہ نے مَوشہ کو عطا فرمایا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 18 UCV۲-سلاطِین 6:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ رب کے ساتھ لپٹا رہا اور اُس کی پیروی کرنے سے کبھی بھی باز نہ آیا۔ وہ اُن احکام پر عمل کرتا رہا جو رب نے موسیٰ کو دیئے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 18 URDGVU۲-سلاطِین 6:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ وہ خُداوند سے لِپٹا رہا اور اُس کی پَیروی کرنے سے باز نہ آیا بلکہ اُس کے حُکموں کو مانا جِن کو خُداوند نے مُوسیٰ کو دِیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 18 URD