۲-سلاطِین 39:17 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 39:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بَلکہ تُم صِرف یَاہوِہ اَپنے خُدا ہی کی عبادت کرنا اَور وُہی تُمہیں تمہارے سَب دُشمنوں سے چھُڑائیں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 17 UCV۲-سلاطِین 39:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
صرف اور صرف رب اپنے خدا کی عبادت کرو۔ وہی تمہیں تمہارے تمام دشمنوں کے ہاتھ سے بچا لے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 17 URDGVU۲-سلاطِین 39:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
بلکہ تُم خُداوند اپنے خُدا کا خَوف ماننا اور وہ تُم کو تُمہارے سب دُشمنوں کے ہاتھ سے چُھڑائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 17 URD