۲-سلاطِین 29:14 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 29:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور یرُبعامؔ اَپنے آباؤاَجداد شاہانِ بنی اِسرائیل کے ساتھ سو گیا اَور اُس کا بیٹا زکریاؔہ اُس کی جگہ بادشاہ بنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 14 UCV۲-سلاطِین 29:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب یرُبعام مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے سامریہ میں بادشاہوں کی قبر میں دفنایا گیا۔ پھر اُس کا بیٹا زکریاہ تخت نشین ہوا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 14 URDGVU۲-سلاطِین 29:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یرُبعاؔم اپنے باپ دادا یعنی اِسرائیلؔ کے بادشاہوں کے ساتھ سو گیا اور اُس کا بیٹا زکریاؔہ اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 14 URD