۲-یوحنا 7:1
۲-یوحنا 7:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ بہت سے اَیسے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نکل چُکے ہیں جو یہ نہیں مانتے ہیں کہ یِسوعؔ المسیح مُجسّم ہوکر آئے ہیں، اَیسا ہر شخص گُمراہ کرنے والا اَور مُخالف المسیح یعنی دَجّال ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-یوحنا 1