۲-کُرِنتِھیوں 7:2-8 - Compare All Versions
۲-کُرِنتِھیوں 7:2-8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بہتر یہی ہے کہ اَب تُم اُس کا قُصُور مُعاف کر دو اَور اُسے تسلّی دو۔ اَیسا نہ ہو کہ وہ غم کی شِدّت سے فنا نہ ہو جائے۔ لہٰذا میں تمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ اُسے اَپنی مَحَبّت کا یقین دِلاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-کُرِنتِھیوں 2 UCV۲-کُرِنتِھیوں 7:2-8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اب ضروری ہے کہ آپ اُسے معاف کر کے تسلی دیں، ورنہ وہ غم کھا کھا کر تباہ ہو جائے گا۔ چنانچہ مَیں اِس پر زور دینا چاہتا ہوں کہ آپ اُسے اپنی محبت کا احساس دلائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-کُرِنتِھیوں 2 URDGVU۲-کُرِنتِھیوں 7:2-8 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس برعکس اِس کے یِہی بِہتر ہے کہ اُس کا قصُور مُعاف کرو اور تسلّی دو تاکہ وہ غم کی کثرت سے تباہ نہ ہو۔ اِس لِئے مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اُس کے بارے میں مُحبّت کا فتویٰ دو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-کُرِنتِھیوں 2 URD