۲-کُرِنتِھیوں 7:2 - Compare All Versions

۲-کُرِنتِھیوں 7:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بہتر یہی ہے کہ اَب تُم اُس کا قُصُور مُعاف کر دو اَور اُسے تسلّی دو۔ اَیسا نہ ہو کہ وہ غم کی شِدّت سے فنا نہ ہو جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-کُرِنتِھیوں 2 UCV

۲-کُرِنتِھیوں 7:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اب ضروری ہے کہ آپ اُسے معاف کر کے تسلی دیں، ورنہ وہ غم کھا کھا کر تباہ ہو جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-کُرِنتِھیوں 2 URDGVU

۲-کُرِنتِھیوں 7:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس برعکس اِس کے یِہی بِہتر ہے کہ اُس کا قصُور مُعاف کرو اور تسلّی دو تاکہ وہ غم کی کثرت سے تباہ نہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-کُرِنتِھیوں 2 URD