۲-کُرِنتِھیوں 14:2 - Compare All Versions

۲-کُرِنتِھیوں 14:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن خُدا کا شُکر ہے کہ وہ المسیح میں ہمیں ہمیشہ فاتحانہ جَشن میں لیٔے پھرتاہے اَور اَپنے علم کی خُوشبو ہمارے وسیلہ سے ہر جگہ پھیلاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-کُرِنتِھیوں 2 UCV

۲-کُرِنتِھیوں 14:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن خدا کا شکر ہے! وہی ہمارے آگے آگے چلتا ہے اور ہم مسیح کے قیدی بن کر اُس کی فتح مناتے ہوئے اُس کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں۔ یوں اللہ ہمارے وسیلے سے ہر جگہ مسیح کے بارے میں علم خوشبو کی طرح پھیلاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-کُرِنتِھیوں 2 URDGVU

۲-کُرِنتِھیوں 14:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر خُدا کا شُکر ہے جو مسِیح میں ہم کو ہمیشہ اسِیروں کی طرح گشت کراتا ہے اور اپنے عِلم کی خُوشبُو ہمارے وسِیلہ سے ہر جگہ پَھیلاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-کُرِنتِھیوں 2 URD