۲-توارِیخ 16:7 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 16:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مَیں نے اِس بیت المُقدّس کو مُنتخب کر لیا ہے اَور اِسے مُقدّس ٹھہرایا ہے تاکہ اِس مقام میں میرے نام کا جلال ہمیشہ یہاں قائِم رہے اَور میری آنکھیں اَور میرا دِل دونوں ہمیشہ یہیں لگے رہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 UCV

۲-توارِیخ 16:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ مَیں نے اِس گھر کو چن کر مخصوص و مُقدّس کر رکھا ہے تاکہ میرا نام ہمیشہ تک یہاں قائم رہے۔ میری آنکھیں اور دل ہمیشہ اِس میں حاضر رہیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 URDGVU

۲-توارِیخ 16:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ مَیں نے اِس گھر کو اب چُنا اور مُقدّس کِیا ہے کہ میرا نام یہاں سدا رہے اور میری آنکھیں اور میرا دِل برابر یہِیں لگے رہیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 URD