۲-توارِیخ 15:7 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 15:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَب سے جو دعائیں اِس مقام میں کی جایٔیں گی میری آنکھیں اُن کی طرف کھُلی رہیں گی اَور میرے کان اُن کی طرف لگے رہیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 UCV۲-توارِیخ 15:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اب سے جب بھی یہاں دعا مانگی جائے تو میری آنکھیں کھلی رہیں گی اور میرے کان اُس پر دھیان دیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 URDGVU۲-توارِیخ 15:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
اب سے جو دُعا اِس جگہ کی جائے گی اُس پر میری آنکھیں کُھلی اور میرے کان لگے رہیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 URD