۲-توارِیخ 13:7 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 13:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اَور جَب مَیں آسمانوں کو بند کر دُوں تاکہ بارش نہ ہو یا ٹِڈّیوں کو حُکم دُوں کہ مُلک کو اُجاڑ ڈالیں یا اَپنی قوم میں وَبا بھیج دُوں،

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 UCV

۲-توارِیخ 13:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب کبھی مَیں بارش کا سلسلہ روکوں، یا فصلیں خراب کرنے کے لئے ٹڈیاں بھیجوں یا اپنی قوم میں وبا پھیلنے دوں

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 URDGVU

۲-توارِیخ 13:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

اگر مَیں آسمان کو بند کر دُوں کہ بارِش نہ ہو یا ٹڈِّیوں کو حُکم دُوں کہ مُلک کو اُجاڑ ڈالیں یا اپنے لوگوں کے درمِیان وبا بھیجُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 URD