۲-توارِیخ 12:7 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 12:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب ایک رات یَاہوِہ شُلومونؔ پر ظاہر ہُوئے اَور فرمایا: ”مَیں نے تمہاری دعا سُن لی ہے اَور مَیں نے اِس مقام کو اَپنے لیٔے قُربانی کے بیت المُقدّس کے طور پر اِنتخاب کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 UCV۲-توارِیخ 12:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک رات رب اُس پر ظاہر ہوا اور کہا، ”مَیں نے تیری دعا کو سن کر طے کر لیا ہے کہ یہ گھر وہی جگہ ہو جہاں تم مجھے قربانیاں پیش کر سکو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 URDGVU۲-توارِیخ 12:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور خُداوند رات کو سُلیماؔن پر ظاہِر ہُؤا اور اُس سے کہا کہ مَیں نے تیری دُعا سُنی اور اِس جگہ کو اپنے واسطے چُن لِیا کہ یہ قُربانی کا گھر ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 7 URD