۲-توارِیخ 21:31 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 21:31 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور خُدا کے بیت المُقدّس کی خدمت اَور آئین اَور اَحکام کی تعمیل کرتے ہُوئے جو کام بھی اُس نے شروع کیا اُس میں وہ خُدا کا طلب گار ہُوا اَور اُسے پُورے دِل سے کیا اَور کامیاب ہُوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 31 UCV

۲-توارِیخ 21:31 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو کچھ اُس نے اللہ کے گھر میں انتظام دوبارہ چلانے اور شریعت کو قائم کرنے کے سلسلے میں کیا اُس کے لئے وہ پورے دل سے اپنے خدا کا طالب رہا۔ نتیجے میں اُسے کامیابی حاصل ہوئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 31 URDGVU

۲-توارِیخ 21:31 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُدا کے گھر کی خِدمت اور شرِیعت اور احکام کے اِعتبار سے جِس جِس کام کو اُس نے اپنے خُدا کا طالِب ہونے کے لِئے کِیا اُسے اپنے سارے دِل سے کِیا اور کامیاب ہُؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 31 URD