۲-توارِیخ 6:27 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 6:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور یُوتامؔ طاقتور ہوتا گیا کیونکہ وہ یَاہوِہ اَپنے خُدا کے حُضُور میں راہِ راست پر گامزن رہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 27 UCV

۲-توارِیخ 6:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یوں یوتام کی طاقت بڑھتی گئی۔ اور وجہ یہ تھی کہ وہ ثابت قدمی سے رب اپنے خدا کے حضور چلتا رہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 27 URDGVU

۲-توارِیخ 6:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو یُوتام زبردست ہو گیا کیونکہ اُس نے خُداوند اپنے خُدا کے آگے اپنی راہیں درُست کی تِھیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 27 URD