۲-توارِیخ 5:26 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 5:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور زکریاؔہ کے دِنوں میں وہ یَاہوِہ کا طالب ہُوا جِس نے اُسے خُدا ترسی کی تعلیم دی۔ اَور جَب تک وہ یَاہوِہ کا طالب رہا خُدا نے اُسے کامیابی بخشی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 26 UCV۲-توارِیخ 5:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
امامِ اعظم زکریاہ کے جیتے جی عُزیّاہ رب کا طالب رہا، کیونکہ زکریاہ اُسے اللہ کا خوف ماننے کی تعلیم دیتا رہا۔ جب تک بادشاہ رب کا طالب رہا اُس وقت تک اللہ اُسے کامیابی بخشتا رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 26 URDGVU۲-توارِیخ 5:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ زکرؔیاہ کے دِنوں میں جو خُدا کی رویتوں میں ماہِر تھا خُدا کا طالِب رہا اور جب تک وہ خُداوند کا طالِب رہا خُدا نے اُس کو کامیاب رکھّا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 26 URD