۲-توارِیخ 16:26 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 16:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جَب عُزّیاہؔ زورآور ہو گیا تو اُس کا غُرور اُس کے زوال کا باعث ہُوا۔ اُس نے یَاہوِہ اَپنے خُدا سے دغا کی۔ ایک بار جَب وہ بخُور کی قُربان گاہ پر بخُور جَلانے کے لیٔے یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں داخل ہُوا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 26 UCV۲-توارِیخ 16:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن اِس طاقت نے اُسے مغرور کر دیا، اور نتیجے میں وہ غلط راہ پر آ گیا۔ رب اپنے خدا کا بےوفا ہو کر وہ ایک دن رب کے گھر میں گھس گیا تاکہ بخور کی قربان گاہ پر بخور جلائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 26 URDGVU۲-توارِیخ 16:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن جب وہ زورآور ہو گیا تو اُس کا دِل اِس قدر پُھول گیا کہ وہ خراب ہو گیا اور خُداوند اپنے خُدا کی نافرمانی کرنے لگا چُنانچہ وہ خُداوند کی ہَیکل میں گیا تاکہ بخُور کی قُربان گاہ پر بخُور جلائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 26 URD