۲-توارِیخ 7:22
۲-توارِیخ 7:22 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا نے احزیاہؔ کی یُورامؔ یعنی یہُورامؔ سے مُلاقات کو احزیاہؔ کی ہلاکت کا باعث بنا دیا۔ جَب احزیاہؔ آیا تو وہ یُورامؔ کے ہمراہ یِہُو بِن نِمشیؔ سے جنگ کرنے گیا جسے یَاہوِہ نے احابؔ کے گھرانے کو تباہ کرنے کے لیٔے مَسح کیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-توارِیخ 22۲-توارِیخ 7:22 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن اللہ کی مرضی تھی کہ یہ ملاقات اخزیاہ کی ہلاکت کا باعث بنے۔ وہاں پہنچ کر وہ یورام کے ساتھ یاہو بن نِمسی سے ملنے کے لئے نکلا، وہی یاہو جسے رب نے مسح کر کے اخی اب کے خاندان کو نیست و نابود کرنے کے لئے مخصوص کیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-توارِیخ 22