۲-توارِیخ 3:22 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 3:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ بھی احابؔ کے گھرانے کی راہوں پر چلا کیونکہ اُس کی ماں بدی کے کام کرنے میں اُس کی حوصلہ اَفزائی کیا کرتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 22 UCV۲-توارِیخ 3:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اخزیاہ بھی اخی اب کے خاندان کے غلط نمونے پر چل پڑا، کیونکہ اُس کی ماں اُسے بےدین راہوں پر چلنے پر اُبھارتی رہی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 22 URDGVU۲-توارِیخ 3:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ بھی اخیاؔب کے خاندان کی راہ پر چلا کیونکہ اُس کی ماں اُس کو بدی کی مشورت دیتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 22 URD