۲-توارِیخ 4:20 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 4:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ سارے یہُودیؔہ کے لوگ یَاہوِہ سے مدد مانگنے کے لیٔے جمع ہُوئے؛ حقیقت تو یہ ہے کہ یہُودیؔہ کا کویٔی بھی شہر اَیسا نہ تھا جہاں سے لوگ یَاہوِہ سے مدد مانگنے نہ آئے ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 UCV۲-توارِیخ 4:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہوداہ کے تمام شہروں سے لوگ یروشلم آئے تاکہ مل کر مدد کے لئے رب سے دعا مانگیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 URDGVU۲-توارِیخ 4:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور بنی یہُوداؔہ خُداوند سے مدد مانگنے کو اِکٹّھے ہُوئے بلکہ یہُوداؔہ کے سب شہروں میں سے خُداوند سے مدد مانگنے کو آئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 URD