۲-توارِیخ 3:20 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 3:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہوشافاطؔ نے خوفزدہ ہوکر یَاہوِہ سے مدد مانگنے کا اِرادہ کیا اَور سارے یہُودیؔہ کے شہروں میں روزہ رکھنے کی مُنادی کرائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 UCV۲-توارِیخ 3:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ سن کر یہوسفط گھبرا گیا۔ اُس نے رب سے راہنمائی مانگنے کا فیصلہ کر کے اعلان کیا کہ تمام یہوداہ روزہ رکھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 URDGVU۲-توارِیخ 3:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یہُوسفط ڈر کر دِل سے خُداوند کا طالِب ہُؤا اور سارے یہُوداؔہ میں روزہ کی مُنادی کرائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 URD