۲-توارِیخ 22:20 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 22:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور جَب اُنہُوں نے نغمہ گائے اَور حَمد کرنا شروع کیا تو یَاہوِہ نے عمُّون، مُوآب اَور کوہِ سِعِیؔر کے لوگوں کے خِلاف جو یہُودیؔہ پر حملہ کر کرنے آ رہے تھے گھات لگا کر حملہ کرنے والے چھاپہ مار فَوج بِٹھا رکھی تھی جِس نے حملہ کیا اَور عمُّون، مُوآب اَور کوہِ سِعِیؔر کے لوگ مارے گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 UCV

۲-توارِیخ 22:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس وقت رب حملہ آور فوج کے مخالفوں کو کھڑا کر چکا تھا۔ اب جب یہوداہ کے مرد حمد کے گیت گانے لگے تو وہ تاک میں سے نکل کر بڑھتی ہوئی فوج پر ٹوٹ پڑے اور اُسے شکست دی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 URDGVU

۲-توارِیخ 22:20 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب وہ گانے اور حمد کرنے لگے تو خُداوند نے بنی عمُّون اور موآؔب اور کوہِ شعِیر کے باشِندوں پر جو یہُوداؔہ پر چڑھے آ رہے تھے کمِین والوں کو بِٹھا دِیا۔ سو وہ مارے گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 URD