۲-توارِیخ 16:20 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 16:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کل تُم اُن کا سامنا کرنے کے لیٔے جانا۔ وہ صیصؔ کے درّہ کے طرف سے حملہ کرنے کو آ رہے ہوں گے۔ تُم اُنہیں یروئیلؔ کے ریگستان کے سامنے والی وادی کے سِرے پر پاؤگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 UCV۲-توارِیخ 16:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کل اُن کے مقابلے کے لئے نکلو۔ اُس وقت وہ درۂ صیص سے ہو کر تمہاری طرف بڑھ رہے ہوں گے۔ تمہارا اُن سے مقابلہ اُس وادی کے سرے پر ہو گا جہاں یروایل کا ریگستان شروع ہوتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 URDGVU۲-توارِیخ 16:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُم کل اُن کا سامنا کرنے کو جانا۔ دیکھو وہ صِیص کی چڑھائی سے آ رہے ہیں اور دشتِ یرُوئیل کے سامنے وادی کے سِرے پر تُم کو مِلیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 20 URD