۲-توارِیخ 7:19 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 7:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا تُمہیں یَاہوِہ کا خوف رہے اِس لیٔے احتیاط سے فیصلہ سُنانا کیونکہ یَاہوِہ ہمارے خُدا کے ہاں نااِنصافی یا جانِبداری یا رشوت خوری نہیں ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 19 UCV۲-توارِیخ 7:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ اللہ کا خوف مان کر احتیاط سے لوگوں کا انصاف کریں۔ کیونکہ جہاں رب ہمارا خدا ہے وہاں بےانصافی، جانب داری اور رشوت خوری ہو ہی نہیں سکتی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 19 URDGVU۲-توارِیخ 7:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس خُداوند کا خَوف تُم میں رہے۔ سو خبرداری سے کام کرنا کیونکہ خُداوند ہمارے خُدا میں بے اِنصافی نہیں ہے اور نہ کِسی کی رُوداری نہ رِشوت خوری ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 19 URD