۲-توارِیخ 22:18 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 22:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اِس لئے دیکھ، یَاہوِہ نے تمہارے اِن تمام نبیوں کے مُنہ میں جھُوٹ بولنے والی رُوح ڈال دی ہے اَور یَاہوِہ نے تمہارے بارے میں تباہی کا فرمان جاری کیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 UCV

۲-توارِیخ 22:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے بادشاہ، رب نے آپ پر آفت لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اِس لئے اُس نے جھوٹی روح کو آپ کے اِن تمام نبیوں کے منہ میں ڈال دیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 URDGVU

۲-توارِیخ 22:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو دیکھ خُداوند نے تیرے اِن سب نبیوں کے مُنہ میں جُھوٹ بولنے والی رُوح ڈالی ہے اور خُداوند نے تیرے حق میں بدی کا حُکم دِیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 URD