۲-توارِیخ 20:18 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 20:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

آخِرکار ایک خاص رُوح سامنے آئی اَور یَاہوِہ کے حُضُور کھڑی ہوئی اَور کہنے لگی، ’مَیں اُسے ورغلاؤں گی۔‘ ” ’مگر کس طرح؟‘ یَاہوِہ نے اُس سے پُوچھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 UCV

۲-توارِیخ 20:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آخرکار ایک روح رب کے سامنے کھڑی ہوئی اور کہنے لگی، ’مَیں اُسے اُکساؤں گی۔‘ رب نے سوال کیا، ’کس طرح؟‘

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 URDGVU

۲-توارِیخ 20:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب ایک رُوح نِکل کر خُداوند کے سامنے کھڑی ہُوئی اور کہنے لگی مَیں اُسے بہکاؤُں گی خُداوند نے اُس سے پُوچھا کِس طرح؟

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 URD