۲-توارِیخ 13:18 - Compare All Versions
۲-توارِیخ 13:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن میکایاہؔ نے کہا، ”زندہ یَاہوِہ کی قَسم میں وُہی کہُوں گا جو میرا خُدا مُجھ سے فرمائیں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 UCV۲-توارِیخ 13:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن میکایاہ نے اعتراض کیا، ”رب کی حیات کی قَسم، مَیں بادشاہ کو صرف وہی کچھ بتاؤں گا جو میرا خدا فرمائے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 URDGVU۲-توارِیخ 13:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
مِیکاؔیاہ نے کہا خُداوند کی حیات کی قَسم جو کُچھ میرا خُدا فرمائے گا مَیں وُہی کہُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 URD