۲-توارِیخ 7:1 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 7:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُسی رات خُدا شُلومونؔ پر ظاہر ہُوئے، اَور اُن سے فرمایا کہ مانگو، جو کچھ تُم چاہتے ہو، ”میں تُمہیں دُوں اُسے مانگو۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 1 UCV

۲-توارِیخ 7:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُسی رات رب سلیمان پر ظاہر ہوا اور فرمایا، ”تیرا دل کیا چاہتا ہے؟ مجھے بتا دے تو مَیں تیری خواہش پوری کروں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 1 URDGVU

۲-توارِیخ 7:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُسی رات خُدا سُلیماؔن کو دِکھائی دِیا اور اُس سے کہا مانگ مَیں تُجھے کیا دُوں؟

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 1 URD