۲-توارِیخ 10:1 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 10:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ مُجھے حِکمت و علم عنایت کریں، تاکہ میں اِس قوم کی رہنمائی کر سکوں کیونکہ آپ کی اِس عظیم قوم پر کون حُکومت کر سَکتا ہے؟“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 1 UCV

۲-توارِیخ 10:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مجھے حکمت اور سمجھ عطا فرما تاکہ مَیں اِس قوم کی راہنمائی کر سکوں۔ کیونکہ کون تیری اِس عظیم قوم کا انصاف کر سکتا ہے؟“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 1 URDGVU

۲-توارِیخ 10:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو مُجھے حِکمت و معرفت عِنایت کر تاکہ مَیں اِن لوگوں کے آگے اندر باہر آیا جایا کرُوں کیونکہ تیری اِس بڑی قَوم کا اِنصاف کَون کر سکتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 1 URD