۱-تیمُتھیُس 4:4-5 - Compare All Versions

۱-تیمُتھیُس 4:4-5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ ہر چیز جو خُدا نے بنائی ہے، اَچھّی ہے، اَور کویٔی چیز اِنکار کے لائق نہیں؛ بشرطیکہ شُکر گُزاری کے ساتھ کھائی جائے۔ کیونکہ اُسے خُدا کے کلام اَور دعا سے مُقدّس کیا گیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-تیمُتھیُس 4 UCV

۱-تیمُتھیُس 4:4-5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو کچھ بھی اللہ نے خلق کیا ہے وہ اچھا ہے، اور ہمیں اُسے رد نہیں کرنا چاہئے بلکہ خدا کا شکر کر کے اُسے کھا لینا چاہئے۔ کیونکہ اُسے اللہ کے کلام اور دعا سے مخصوص و مُقدّس کیا گیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-تیمُتھیُس 4 URDGVU

۱-تیمُتھیُس 4:4-5 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ خُدا کی پَیدا کی ہُوئی ہر چِیز اچھّی ہے اور کوئی چِیز اِنکار کے لائِق نہیں بشرطیکہ شُکرگُذاری کے ساتھ کھائی جائے۔ اِس لِئے کہ خُدا کے کلام اور دُعا سے پاک ہو جاتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-تیمُتھیُس 4 URD