۱-تِھسّلُنیکیوں 14:4
۱-تِھسّلُنیکیوں 14:4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ہمارا ایمان ہے کہ عیسیٰ مر گیا اور دوبارہ جی اُٹھا، اِس لئے ہمارا یہ بھی ایمان ہے کہ جب عیسیٰ واپس آئے گا تو اللہ اُس کے ساتھ اُن ایمان داروں کو بھی واپس لائے گا جو موت کی نیند سو گئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 4۱-تِھسّلُنیکیوں 14:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ ہمارا ایمان ہے کہ جِس طرح یِسوعؔ مَرے اَور پھر زندہ ہو گیٔے، ٹھیک اُسی طرح خُدا یِسوعؔ کی آمد پر اُنہیں بھی زندہ کر دے گا جو یِسوعؔ میں سو گیٔے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 4