۱-سموئیل 6:30
۱-سموئیل 6:30 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
داویؔد بڑا پریشان تھا کیونکہ وہ لوگ اُسے سنگسار کرنے کی باتیں کرنے لگے تھے۔ اِس لیٔے کہ ہر ایک کا دِل اَپنے بیٹوں اَور بیٹیوں کے لیٔے بڑا رنجیدہ تھا لیکن داویؔد نے یَاہوِہ اَپنے خُدا میں قُوّت پائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سموئیل 30