۱-سموئیل 5:28-6
۱-سموئیل 5:28-6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور جَب شاؤل نے فلسطینیوں کی فَوج دیکھی تو وہ ڈر گیا اَور اُس کا دِل کانپنے لگا۔ شاؤل نے یَاہوِہ سے دریافت کیا مگر یَاہوِہ نے اُسے نہ تو خوابوں، نہ اُوریمؔ اَور نہ نبیوں کے وسیلہ سے کویٔی جَواب دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سموئیل 28