۱-سموئیل 14:23
۱-سموئیل 14:23 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اب داؤد بیابان کے پہاڑی قلعوں اور دشتِ زیف کے پہاڑی علاقے میں رہنے لگا۔ ساؤل تو مسلسل اُس کا کھوج لگاتا رہا، لیکن اللہ ہمیشہ داؤد کو ساؤل کے ہاتھ سے بچاتا رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سموئیل 23۱-سموئیل 14:23 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور داویؔد نے بیابان کے قلعوں میں اَور زِیفؔ کے بیابان کی پہاڑیوں میں قِیام کیا۔ شاؤل مُتواتر داویؔد کی تلاش میں رہا لیکن خُدا نے داویؔد کو شاؤل کے ہاتھ نہ آنے دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سموئیل 23