۱-سموئیل 7:2 - Compare All Versions

۱-سموئیل 7:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ ہی مُفلس کر دیتے ہیں اَور وُہی دولتمند بناتے ہیں؛ وُہی پست کرتے ہیں اَور وُہی سرفراز کرتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 2 UCV

۱-سموئیل 7:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب ہی غریب اور امیر بنا دیتا ہے، وہی پست کرتا اور وہی سرفراز کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 2 URDGVU

۱-سموئیل 7:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند مِسکِین کر دیتا اور دَولت مند بناتا ہے۔ وُہی پست کرتا اور سرفراز بھی کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 2 URD