۱-سموئیل 6:2 - Compare All Versions

۱-سموئیل 6:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”یَاہوِہ ہی ہیں جو جان لیتے ہیں اَور زندگی بخشتے ہیں؛ وُہی قبر میں اُتارتے ہیں اَور وُہی قبر سے زندہ اُٹھاتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 2 UCV

۱-سموئیل 6:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب ایک کو مرنے دیتا اور دوسرے کو زندہ ہونے دیتا ہے۔ وہ ایک کو پاتال میں اُترنے دیتا اور دوسرے کو وہاں سے نکل آنے دیتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 2 URDGVU

۱-سموئیل 6:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند مارتا ہے اور جِلاتا ہے۔ وُہی قبر میں اُتارتا اور اُس سے نِکالتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 2 URD