۱-سموئیل 7:18 - Compare All Versions
۱-سموئیل 7:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور ناچتے ناچتے وہ گاتی رہیں، ”ساؤل نے تو ہزار ہلاک کئے جبکہ داؤد نے دس ہزار۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 18 URDGVU۱-سموئیل 7:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ عَورتیں ناچتی ہُوئی آپس میں گاتی جاتی تِھیں کہ ساؤُل نے تو ہزاروں کو پر داؤُد نے لاکھوں کو مارا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 18 URD۱-سموئیل 7:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ ناچتی ہُوئی یہ نغمہ گا رہی تھیں: ”شاؤل نے ہزاروں کو مارا ہے، اَور داویؔد نے دس ہزار کو مارا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 18 UCV