۱-سموئیل 22:15 - Compare All Versions
۱-سموئیل 22:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مگر شموایلؔ نے جَواب دیا: ”کیا یَاہوِہ سوختنی نذروں اَور ذبیحوں سے اِتنا ہی خُوش ہوتے ہیں جِتنا اُس بات سے کہ یَاہوِہ کا حُکم مانا جائے؟ دیکھ حُکم ماَننا، قُربانی چڑھانے سے، اَور کہنے کے مُطابق عَمل کرنا مینڈھوں کی چربی سے بہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 15 UCV۱-سموئیل 22:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن سموایل نے جواب دیا، ”رب کو کیا بات زیادہ پسند ہے، آپ کی بھسم ہونے والی اور ذبح کی قربانیاں یا یہ کہ آپ اُس کی سنتے ہیں؟ سننا قربانی سے کہیں بہتر اور دھیان دینا مینڈھے کی چربی سے کہیں عمدہ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 15 URDGVU۱-سموئیل 22:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
سموئیل نے کہا کیا خُداوند سوختنی قُربانِیوں اور ذبِیحوں سے اِتنا ہی خُوش ہوتا ہے جِتنا اِس بات سے کہ خُداوند کا حُکم مانا جائے؟ دیکھ فرمانبرداری قُربانی سے اور بات ماننا مینڈھوں کی چربی سے بِہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 15 URD