۱-سموئیل 12:1 - Compare All Versions

۱-سموئیل 12:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور جَب وہ یَاہوِہ سے دعا کر رہی تھی تو عیلیؔ غور سے اُس کا مُنہ دیکھ رہاتھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 1 UCV

۱-سموئیل 12:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

حنّہ بڑی دیر تک یوں دعا کرتی رہی۔ عیلی اُس کے منہ پر غور کرنے لگا

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 1 URDGVU

۱-سموئیل 12:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جب وہ خُداوند کے حضُور دُعا کر رہی تھی تو عیلی اُس کے مُنہ کو غَور سے دیکھ رہا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سموئیل 1 URD