۱-پطرس 6:5-7
۱-پطرس 6:5-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس خُدا کے قوی ہاتھ کے نیچے حلیمی سے رہو، تاکہ وہ مُناسب وقت پر تُمہیں سربُلند کرےگا۔ اَپنی ساری فکریں اُس خُدا پر ڈال دو کیونکہ وہ تمہاری فکر کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 5