۱-پطرس 5:5
۱-پطرس 5:5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِسی طرح اَے جَوانوں، تُم بھی اَپنے بُزرگوں کے تابع رہو۔ بَلکہ سَب کے سَب ایک دُوسرے کی خدمت کے لیٔے فروتنی سے کمربستہ رہو، کیونکہ، ”خُدا مغروُروں کا مُقابلہ کرتا ہے مگر حلیموں پر مہربانی کرتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 5