۱-پطرس 14:4
۱-پطرس 14:4 کِتابِ مُقادّس (URD)
اگر مسِیح کے نام کے سبب سے تُمہیں ملامت کی جاتی ہے تو تُم مُبارک ہو کیونکہ جلال کا رُوح یعنی خُدا کا رُوح تُم پر سایہ کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 4۱-پطرس 14:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر المسیح کے نام کے سبب سے تمہاری ملامت کی جاتی ہے تو تُم مُبارک ہو، کیونکہ جلال کا رُوح جو خُدا کا رُوح ہے تُم پر سایہ کیٔے ہویٔے ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 4