۱-پطرس 19:1-20
۱-پطرس 19:1-20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بَلکہ ایک بے عیب اَور بے داغ برّے یعنی المسیح کے بیش قیمتی خُون سے۔ المسیح کو تو دُنیا کی تخلیق سے پیشتر ہی چُن لیا گیا تھا لیکن اِن آخِری دِنوں میں تمہاری خاطِر ظاہر کیا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 1