۱-سلاطِین 61:8 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 61:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن لازم ہے کہ آپ رب ہمارے خدا کے پورے دل سے وفادار رہیں۔ ہمیشہ اُس کی ہدایات اور احکام کے مطابق زندگی گزاریں، بالکل اُسی طرح جس طرح آپ آج کر رہے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 8 URDGVU

۱-سلاطِین 61:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو تُمہارا دِل آج کی طرح خُداوند ہمارے خُدا کے ساتھ اُس کے آئِین پر چلنے اور اُس کے حُکموں کو ماننے کے لِئے کامِل رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 8 URD

۱-سلاطِین 61:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس لیٔے تمہارا دِل یَاہوِہ ہمارے خُدا کی طرف پُوری طرح سے سچّا بنا رہے اَور اُن کے قوانین اَور اَحکام پر عَمل کرتے رہو، جَیسا کہ تُم آج یہاں اِس وقت کر رہے ہو۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 8 UCV