۱-سلاطِین 46:8 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 46:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اَور جَب وہ آپ کے خِلاف گُناہ کریں، کیونکہ کویٔی بھی بشر اَیسا نہیں جو گُناہ نہ کرتا ہو، اَور آپ اُن سے ناراض ہو جایٔیں اَور اُنہیں دُشمن کے حوالہ کر دیں جو اُنہیں اسیر کرکے دُور یا نزدیک اَپنے مُلک میں لے جائیں؛
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 8 UCV۱-سلاطِین 46:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہو سکتا ہے وہ تیرا گناہ کریں، ایسی حرکتیں تو ہم سب سے سرزد ہوتی رہتی ہیں، اور نتیجے میں تُو ناراض ہو کر اُنہیں دشمن کے حوالے کر دے جو اُنہیں قید کر کے اپنے کسی دُوردراز یا قریبی ملک میں لے جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 8 URDGVU۱-سلاطِین 46:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
اگر وہ تیرا گُناہ کریں (کیونکہ کوئی اَیسا آدمی نہیں جو گُناہ نہ کرتا ہو) اور تُو اُن سے ناراض ہو کر اُن کو دُشمن کے حوالہ کر دے اَیسا کہ وہ دُشمن اُن کو اسِیر کر کے اپنے مُلک میں لے جائے خواہ وہ دُور ہو یا نزدِیک۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 8 URD