۱-سلاطِین 8:3 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 8:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آپ کا خادِم آپ کے مُنتخب لوگوں کے درمیان ہے جو ایک اَیسی عظیم قوم ہے کہ اُن کا شُمار نہیں کیا جا سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 UCV۱-سلاطِین 8:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
توبھی تیرے خادم کو تیری چنی ہوئی قوم کے بیچ میں کھڑا کیا گیا ہے، اِتنی عظیم قوم کے درمیان کہ اُسے گنا نہیں جا سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URDGVU۱-سلاطِین 8:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تیرا خادِم تیری قَوم کے بِیچ میں ہے جِسے تُو نے چُن لِیا ہے۔ وہ اَیسی قَوم ہے جو کثرت کے باعِث نہ گِنی جا سکتی ہے نہ شُمار ہو سکتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URD