۱-سلاطِین 7:3 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 7:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اَب، اَے یَاہوِہ میرے خُدا! آپ نے میرے باپ داویؔد کی جگہ اَپنے خادِم کو بادشاہ بنایا ہے۔ لیکن مَیں تو ابھی کمسِن لڑکا ہُوں۔ میں نہیں جانتا کہ اَپنے فرائض کو کس طرح اَنجام دُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 UCV

۱-سلاطِین 7:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب میرے خدا، تُو نے اپنے خادم کو میرے باپ داؤد کی جگہ تخت پر بٹھا دیا ہے۔ لیکن مَیں ابھی چھوٹا بچہ ہوں جسے اپنی ذمہ داریاں صحیح طور پر سنبھالنے کا تجربہ نہیں ہوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URDGVU

۱-سلاطِین 7:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اب اَے خُداوند میرے خُدا تُو نے اپنے خادِم کو میرے باپ داؤُد کی جگہ بادشاہ بنایا ہے اور مَیں چھوٹا لڑکا ہی ہُوں اور مُجھے باہر جانے اور بِھیتر آنے کا شعُور نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URD