۱-سلاطِین 23:3 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 23:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر بادشاہ بولا، ”سیدھی سی بات یہ ہے کہ دونوں ہی دعویٰ کرتی ہیں کہ زندہ بچہ میرا ہے اور مُردہ بچہ دوسری کا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URDGVU

۱-سلاطِین 23:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب بادشاہ نے کہا ایک کہتی ہے یہ جو جِیتا ہے میرا بیٹا ہے اور مَر گیا ہے وہ تیرا بیٹا ہے اور دُوسری کہتی ہے کہ نہیں بلکہ جو مَر گیا ہے وہ تیرا بیٹا ہے اور جو جِیتا ہے وہ میرا بیٹا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URD

۱-سلاطِین 23:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بادشاہ نے فرمایا، ”ایک عورت کہتی ہے، ’میرا بیٹا زندہ ہے اَور تمہارا بیٹا مُردہ ہے،‘ جَب کہ دُوسری کہتی ہے، ’نہیں! تمہارا بیٹا مُردہ ہے اَور میرا زندہ ہے۔‘ “

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 UCV