۱-سلاطِین 14:3 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 14:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اگر تُم میری راہوں پر چلو اَور میرے قوانین اَور اَحکام پر عَمل کرو جَیسے تمہارے باپ داویؔد نے کیا تھا، تو مَیں تُمہیں لمبی عمر عطا کروں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 UCV۱-سلاطِین 14:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اگر تُو میری راہوں پر چلتا رہے اور اپنے باپ داؤد کی طرح میرے احکام کے مطابق زندگی گزارے تو پھر مَیں تیری عمر دراز کروں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URDGVU۱-سلاطِین 14:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگر تُو میری راہوں پر چلے اور میرے آئِین اور احکام کو مانے جَیسے تیرا باپ داؤُد چلتا رہا تو مَیں تیری عُمر دراز کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URD