۱-سلاطِین 13:3 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 13:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس کے علاوہ مَیں تُمہیں وہ بھی عطا کروں گا جو تُم نے نہیں مانگا یعنی دولت اَور عزّت، اَیسا کہ تمہارے ہم عصر بادشاہوں میں سے زندگی بھر کویٔی بھی تمہارے برابر نہ ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 UCV

۱-سلاطِین 13:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بلکہ تجھے وہ کچھ بھی دے دوں گا جو تُو نے نہیں مانگا، یعنی دولت اور عزت۔ تیرے جیتے جی کوئی اَور بادشاہ تیرے برابر نہیں پایا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URDGVU

۱-سلاطِین 13:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور مَیں نے تُجھ کو کُچھ اَور بھی دِیا جو تُو نے نہیں مانگا یعنی دَولت اور عِزّت اَیسا کہ بادشاہوں میں تیری عُمر بھر کوئی تیری مانِند نہ ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URD