۱-سلاطِین 12:3 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 12:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا میں وُہی کروں گا جِس کی تُم نے درخواست کی ہے۔ مَیں تُمہیں ایک اَیسا عقلمند اَور سمجھنے والا دِل عطا کروں گا کہ تمہاری مانند نہ تو کویٔی تُم سے پہلے ہُوا اَور نہ کویٔی تمہارے بعد ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 UCV۱-سلاطِین 12:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس لئے مَیں تیری درخواست پوری کر کے تجھے اِتنا دانش مند اور سمجھ دار بنا دوں گا کہ اُتنا نہ ماضی میں کوئی تھا، نہ مستقبل میں کبھی کوئی ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URDGVU۱-سلاطِین 12:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو دیکھ مَیں نے تیری درخواست کے مُطابِق کِیا۔ مَیں نے ایک عاقِل اور سمجھنے والا دِل تُجھ کو بخشا اَیسا کہ تیری مانِند نہ تو کوئی تُجھ سے پہلے ہُؤا اور نہ کوئی تیرے بعد تُجھ سا برپا ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URD