۱-سلاطِین 11:3 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 11:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس لیٔے خُدا نے اُس سے فرمایا، ”چونکہ تُم نے نہ تو اَپنی عمر درازی، نہ اَپنے واسطے دولت اَور نہ ہی اَپنے دُشمنوں کی موت مانگی ہے، بَلکہ فہم و بصیرت کی درخواست کی تاکہ تُم اِنصاف سے کام لے سکو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 UCV۱-سلاطِین 11:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس لئے اُس نے جواب دیا، ”مَیں خوش ہوں کہ تُو نے نہ عمر کی درازی، نہ دولت اور نہ اپنے دشمنوں کی ہلاکت بلکہ امتیاز کرنے کی صلاحیت مانگی ہے تاکہ سن کر انصاف کر سکے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URDGVU۱-سلاطِین 11:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور خُدا نے اُس سے کہا چُونکہ تُو نے یہ چِیز مانگی اور اپنے لِئے عُمر کی درازی کی درخواست نہ کی اور نہ اپنے لِئے دَولت کا سوال کِیا اور نہ اپنے دُشمنوں کی جان مانگی بلکہ اِنصاف پسندی کے لِئے تُو نے اپنے واسطے عقل مندی کی درخواست کی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 3 URD